@zeeshanabbasihazara: "ننھی عمر، مگر حوصلہ پہاڑ جیسا! 💚 اس بچے کی جرات کو سلام جس نے میڈیا کے سامنے بے خوف ہو کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ اسے نیک راستے پر قائم رکھے اور امتِ مسلمہ کو عزت و سربلندی عطا فرمائے۔ آمین۔" #indian #muslim #best #speech #foryouu