@azamgujjar0263: ڈجکوٹ: محکمہ لائیوسٹاک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر مشترکہ چھاپہ، 400 کلو غیر معیاری گوشت برآمد کرلیا ڈجکوٹ:بغیر مہر شدہ گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا ڈجکوٹ: غیر قانونی ذبح خانے سے ایک مردہ مادہ بھینس بھی برآمد کرلی، مزید تحقیقات جاری۔ ڈجکوٹ: غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ڈجکوٹ: عباس مسیح، عدنان مسیح اور دیگر افراد کے خلاف تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ درج کرلیا ڈجکوٹ: لائیوسٹاک اور فوڈ اتھارٹی کا عوام کو محفوظ اور معیاری گوشت کی فراہمی یقینی بنانے کا عزم ڈجکوٹ: غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز اور غیر معیاری گوشت کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔