@kaptan_s4: شہباز شریف جب کسی زمانے میں ہمارے ساتھ کنٹینر پو ہوتے تھے تو بڑے جوش و جذبے سے کہا کرتے تھے کہ اگر میں 6 مہینے میں معیشت ٹھیک نہ کروں تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔ اگر ہم عمران خان کی پالیسیوں پر اعتراض کرتے تھے تو ہمیں اصلاحات کی طرف بڑھنا چاہیے تھے، مولانا فضل الرحمان#teamkaptantiktok #ReleaseKhanSaveHisHealth #amjadmohmandik #EndKhansIsolationNow #ReleaseImranKhan