@i_____am_muslim: یہ تاریخی دریافت اسلام کی ابتدائی صدیوں اور سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کی عظیم شخصیت کے حوالے سے ایک ٹھوس تاریخی ثبوت فراہم کرتی ہے۔یہ ایک انتہائی ایمان افروز اور تاریخی دریافت ہے! سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ منورہ کے علاقے المحاد میں ایک نایاب چٹانی کتبہ دریافت کیا ہے جس پر یہ خوبصورت جملہ قدیم حجازی رسم الخط میں کندہ ہے۔ #foryou #foryoupage #undreezmyaccount #unfreezemyaccount🙏 #goviral @TikTok
:آج دل خوش ہوگیا جہاں بھی نظر دوڑائیں
عمرؓ عمرؓ عمرؓ عمرؓ عمرؓ ہی نظر آتا ھے شاباش سوشل میڈیا کے نوجوانو
حضرت عمرؓ کے دیوانو اللہ تمہیں سلامت رکھے آمین ثم آمین...
2026-06-15 16:41:49
183
israr Syed :
"یہ دلِ ناداں، تڑپتا ہے محبتِ اہلِ بیتؑ میں،
اور بستا ہے ادبِ صحابہؓ کی ٹھنڈی چھاؤں میں۔
علیؑ کی دہلیز ہو یا صدیق و فاروقؓ کا در،
سب ہیں میرے آقاﷺ کے گلاب، جو مہکتے ہیں ایمان میں۔
بندگی فقط میرے رب کی، اور عقیدہ سب کا احترام۔"👑🌹❤️
2026-06-16 04:01:51
50
hijab :
baishak 💯❤️امیرالمومنین خلیفہ دوم
حضرت عــــــــــمـــــــــــــــــــر ابن خطابؓ په لاکھوں سلام ❤️
2026-06-16 05:59:54
9
Aamir_Sumalani :
💖💖💖🥰🥰🥰
2026-06-15 16:43:02
30
مــــــنــــیــٓـب اعـوان ❤️🎀 :
اسلام عليكم يا أمير المؤمنين حضرت عمر بن الخطاب رضي الله عنه❤️
2026-06-16 04:39:20
14
abdul haseeb :
عمر کا نام سن کر خوش ہونے والوں میری طرف سے السلام علیکم
2026-06-16 05:12:44
8
SAMI :
میرے عمر بن الخطاب 🥹
2026-06-16 03:42:15
13
丅oXiC 🔥 :
Umar Rz Ka Name Sun K Dil ko Ak sukoon Sa Mil Jata hain.❤️❤️
2026-06-15 21:12:27
17
🍷WASEEM MALANG ۔۔مومند :
مخمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ابن الخطاب ہوتا 🥰❤️🩹
2026-06-15 21:49:03
15
{ذوالقرنین🥀❣️} :
Asalsamu Alaikum amerol momenen khazrat umar 🥷☝️
2026-06-15 22:03:37
7
حسنین علی خان🥀 :
Haq❤️🩹👑
2026-06-15 15:37:46
9
️ 💙𝑴 𝑱𝒂𝒏💙 :
Sukoon 🥰
2026-06-15 20:46:43
5
ÅŅËËS⚜️🇧🇭 :
عمر کا نام سن کر خوش ہونے والوں میری طرف سے السلام علیکم🖤
2026-06-16 07:53:36
1
𝗥𝗔𝗝𝗔_𝗠𝗢𝗘𝗭 :
"یہ دلِ ناداں، تڑپتا ہے محبتِ اہلِ بیتؑ میں،
اور بستا ہے ادبِ صحابہؓ کی ٹھنڈی چھاؤں میں۔
علیؑ کی دہلیز ہو یا صدیق و فاروقؓ کا در،
سب ہیں میرے آقاﷺ کے گلاب، جو مہکتے ہیں ایمان میں۔
بندگی فقط میرے رب کی، اور عقیدہ سب کا احترام۔"👑🌹❤️💯
2026-06-16 04:56:45
4
Gull Bano👸 :
Hae Ma Sha Allah 🥰
2026-06-16 05:45:22
3
user86756969488 :
beshak
2026-06-15 21:17:44
2
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸⚔️ :
Aklmandu k liye nishaaniya kaafi hn Alhamdulillah ❤️
2026-06-16 06:34:30
1
To see more videos from user @i_____am_muslim, please go to the Tikwm
homepage.