@maharsajid: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے قبضہ مافیہ کے خلاف دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے سرگودہ کی انتظامیہ قبضہ مافیہ کو نکیل ڈالنے میں بری طرح ناکام بیوہ خاتون کے گھر پر قبضے کے ساتھ ساتھ اس کا مکمل بیٹی کے جہیز پر بھی قبضہ کر لیا گیا الی انتظامیہ سے نوٹس کا مطالبہ #maharsajidoffical #foryoupage❤️❤️ #viral #SargodhaCity #100k