@pathani_jeny0: میں نے جنگ ختم کر دی ہے۔ اپنے ذہنی سکون کے لیے۔ لوگ سمجھتے ہیں میں نے معاف کر دیا، انہیں کیا پتا... میں نے بس خود کو تکلیف سے آزاد کر دیا۔ بات کرنا ضروری نہیں، بھول جانا ضروری ہے۔ معافی اپنے لیے ہوتی ہے، ان کے لیے نہیں۔ 🥀 #creatorsearchinsights #foryou #fyp #sadpoetry #urdushayari