@butterfly___997: عورت کے اپنے پیسے کمانے سے بڑے بڑے مسئلے حل ہو جاتے ہیں۔ وہ اپنے پیسے کما کر اپنا گھر بنا سکتی ہے۔ اپنی مرضی کا سامان ڈلوا سکتی ہے۔ ایک عورت کے لیے سب سے بڑی کامیابی اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کسی اور کے آگے ہاتھ پھیلانے کے بجائے خود کما کر پوری کرنا ، اپنے کھانے کے بل خود ادا کرنا، اپنی خواہشات مارنے کے بجائے ان کو پورا کرنے کے لیے محنت کرنا ، کسی شہزادے کا انتظار کرنے کے بجائے اپنی ہیرو خود بننا ہے اور اپنے فیصلے خود لینا ہے۔ . . . . . #unfreezemyacount #growmyaccount #goviral #fypシ゚viral #lines🔥