@salar.salar984: منڈہول، بوکڑہ اور گردونواح کے مرد تو ہمیشہ سے مزاحمت کی علامت رہے ہیں، لیکن اس بار یہاں کی خواتین نے بھی ثابت کر دیا کہ وہ کسی سے کم نہیں۔حوصلے، جرات اور استقامت میں یہ خواتین کئی گنا آگے نکل کر میدان میں کھڑی ہیں۔ ان کے عزم نے واضح کر دیا ہے کہ جب قوم کی عزت، حقوق اور مستقبل کا سوال ہو تو منڈہول کی بیٹیاں بھی مردوں کے شانہ بشانہ نہیں بلکہ کئی قدم آگے کھڑی نظر آتی ہیں۔ ✌️🚩#عوامی_ایکشن_کمیٹیLoveKashmir❤️❤️ #videoViralTiktokforyou