@noor_22227: Replying to @jannat_official.01 روز روز ہوتا بار بار ہوتا🌹😍#poetrylover #noor_22227 #fouryou #foryoupage #unfrezzmyaccount @🥀ʲᵃⁿⁿᵃᵗ ʳᵃʲᵖᵘᵗ🥀 @💫ᴶᵃⁿⁿᵃᵗ⁻ʷʳⁱᵗᵉˢ✍🏻
اختیار تو ہے لیکن اپ ڈرتے ہو یا اپنوں سے یا لوگوں سے ۔وہ کہتے ہیں نا کہ پیار کرنے والے کبھی ڈرتے نہیں۔میں بھی تو ہوں کسی سے نہیں ڈرتا۔۔جب پیار کیا تو ڈرنا کیا۔👍👍👍👍👍👍
2026-06-15 17:27:39
2
💫ᴶᵃⁿⁿᵃᵗ⁻ʷʳⁱᵗᵉˢ✍🏻 :
خواب بن کر🍃 تو میری آنکھوں میں بستی ہے🥰
حقیقت بن کر🌷🍃🌷 تو میرے دل میں دھڑکتی ہے🫶🏻💓🤗
2026-06-16 11:09:33
2
🥀ʲᵃⁿⁿᵃᵗ ʳᵃʲᵖᵘᵗ🥀 :
کمال کی فنکاری ہے اس میں
وار بھی دل پہ راج بھی دل پہ🥰💯🥀
@💫ᴶᵃⁿⁿᵃᵗ⁻ʷʳⁱᵗᵉˢ✍🏻