@mr_alone873: کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے پھر بھی دل ان کا انتظار کرتا ہے کچھ یادیں بھلائی نہیں جاتیں چاہے وقت کتنا ہی گزر جائے ہم آگے تو بڑھ جاتے ہیں مگر کچھ رشتے دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔🖤🫠 #haroonbacha 🖤🥂 #mazigar #fypシ゚viral #standwithkashmir #alonelife💔🥀