@khankakhiladi1: سی سی ڈی کی فائرنگ میں بے گناہ لوگوں کی شہادت افسوسناک ہے۔ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اگر غفلت یا ذمہ داری ثابت ہو تو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت تمام ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok