@bazm_e_fikr_01: ایمان کو تازگی بخشنے والا بیان Dr Israr Ahmad said: "ہو سکتا ہے کہ کوئی شے تمہیں ناپسند ہو، حالانکہ اسی میں تمہارے لیے خیر ہو۔ اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے باعثِ شر ہو۔ والله يعلم وأنتم لا تعلمون۔ اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے۔ شر کے پیچھے خیر کا کوئی پہلو چلا آ رہا ہے، اور بظاہر خیر ہے، اس کے پیچھے شر چلا آ رہا ہے۔ اللہ جانتا ہے!" #trndingvideos #foryoupage #viralvideo #review #unfrezzmyaccount #bazm_e_fikr_01 #drisrarahmadofficial #plzreviwmyvideo #peace #islam