@adnan.bodla88: #بزرگ کہتے ہیں وہاں جایا کرو جہاں دل کو سکون ملے، ہم نے بھی یہ نصیحت دل سے لگا لی ہے۔ اب جب بھی دنیا کی بھیڑ میں خود کو تنہا پاتے ہیں، تمہاری یادوں کے در پر چلے آتے ہیں۔ نہ کوئی شور، نہ کوئی سوال، نہ کوئی شکایت ہوتی ہے، بس تمہارا خیال آتے ہی دل کو راحت سی مل جاتی ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں آخر بار بار اسی طرف کیوں جاتے ہو؟ ہم مسکرا کر کہتے ہیں، "جہاں سکونِ دل مل جائے، وہاں بار بار جانا عبادت سا لگتا ہے۔"#Adnan #foryou #tiktok