@kaptankakhiladi0111: اسد علی طور کا دعوی 🚨 اسٹیبلشمنٹ کو خدشہ ہے عمران خان کی اتنے عرصہ بعد اگر ملاقات ہوئی تو عمران خان کوئی ایسا بڑا حکم دے سکتے ہیں جس سے نظام میں تھرتھلی مچ جاۓ گی اسی لیے وہ رسک نہیں لینا چاہتے #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti