اللّه ہوٹل والے بھائی کے رزق میں اضافہ کرے امین ❤️🩹
2026-06-15 16:46:50
1614
gulnab1 :
اللہ تعالیٰ غیبی مدد فرمائیں ہوٹل والے کی
2026-06-15 16:53:02
702
Khurramgujrati :
انشاءاللہ ہم گجرات کے سوشل میڈیا اب اس ہوٹل کو دنیا کے لیے مثالی ہوٹل بنائیں گے اور دنیا کے لیے بہترین سیر گاہ بنائیں گے ہم ادھر ڈیرے ڈالیں گے اب
2026-06-20 12:09:02
299
hammad khan6688 :
جو گجرات کے ارد گرد رہنے والے لوگ ہیں وہ اپنا کھانا پینا بنا کر اس ہوٹل پہ لے جایا کریں پکنک منایا کریں اور ویڈیو بنایا کرڈالا کریں اور اس بھائی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر اس پر بھی وہ ویڈیو ڈلوایا کریں جس سے اس کی انکم ہوتی رہے
2026-06-19 04:21:26
360
Mohammad Mukhtar :
ظلم کا دور ختم ھوگا انشااللہ
2026-06-16 01:59:23
633
iqbalgujjar :
love you👍
2026-07-30 04:02:11
0
Syed Hammad Shah 🇦🇺 :
میں آسٹریلیا سے صرف ان کی چائے پینے آؤں گا اور ۱ سال کا خرچ اٹھاؤں گا۔ ایڈریس بھیج دیں حسنین بھائی
2026-07-26 16:30:37
35
Bilal Maher 804 :
804
2026-06-15 17:20:12
144
arman_hussain03 :
aaho Pakistan nu yadh dita su 😂😂😂
2026-06-19 08:32:36
20
Simba 🦁 :
2026-06-15 17:36:41
212
Sar dar Armaan :
🔥شددت سے اس لمحے کا انتظار ہے جب تیرا دیدار ہوگا
میرے لیے وہ جنت کا سماع ہوگا عمران خان زندہ آباد✊🏽
2026-06-16 05:08:18
123
Yaqoob Khan :
اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی انشاء اللہ تعالیٰ
2026-06-17 19:08:09
66
Imran abbas :
شیر کا جگر ہے بھائ کے پاس 🌹🥰💝
2026-06-16 07:08:34
76
Jalal Khan :
کے پی کو جنت بنا دیا
2026-06-26 04:12:35
10
Tanveer Butt832 :
ہائے میں قربان جاؤں ہائے میں صدقے جاؤں اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے بھائی اور عمران خان ذندہ باد
2026-07-25 09:41:56
6
Sarwar Khan :
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️
2026-06-16 04:20:07
67
Raja Asif :
804❤️🌹❤🤎💚💙🩷
2026-07-11 07:55:59
5
Gujjar Brother :
zindabad👍💪💕🤲
2026-06-19 01:02:21
5
Hafsa :
koi driver mily ga muj b🤣🤣🤣🤣🤣
2026-06-28 00:39:26
6
Shoukat Mahmood :
love you
2026-06-18 11:51:38
7
Nawaz Saith🇵🇰 :
2026-06-15 17:36:03
57
Haryana Mobile Malakwal :
میرے پاکستانیوں مایوس نہیں ہونا مرشد عمران خان
2026-06-16 04:49:22
82
Shafiq Jadoon :
tسیلوٹ
2026-06-18 08:03:15
9
To see more videos from user @husnainrafique_, please go to the Tikwm
homepage.