@kaleem_jui1: محبت گولیوں سے بو رہے ہو #جمیعت_ایک_نظریہ_ہیے_اپنا_لیجۓ #Jui_pakistan🇵🇰 #مولانا_فضل_الرحمن #سیاست_کا_بے_تاج_بادشاہ #قائد_جمیعت_مولانا_فضل_الرحمان_صاحب @Maulana Fazl-ur-Rehman
@Nouman ahmad:قسم کھاتا ہوں اس رب کا جو حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا رب ہے اس جیسا قائد ہمیں نہیں ملے گا قدر کرو ان کی
2026-06-15 21:19:27
35
Mushtaq Bahaar ⭐ :
بولنے میں تو حضرت ،اتنا درد ہے!
کہ ہر درد کے لۓ گھنٹہ چاہیے ۔
ہاۓ مولانا 🥰❤️🤗❤️🥰🤗❤️
2026-06-16 04:09:14
26
ATIFALI :
Father Of politics
2026-06-16 07:00:08
5
K Younis nohri 786 :
ہائے قربان ہو جاؤں میرے مرشد تیری بہادری کو
2026-06-16 08:10:27
2
zain007 :
kia dunya ma koi shair ha ju Mera murshad Mari Jan ka sath muqabla kry i love my Jan molana sb ☺️
2026-06-16 01:22:59
10
GBIAN’S STAR ⭐️ 🦋 :
Golden Words
2026-06-16 05:35:59
2
جے _ یو _ آئی _ پاکستان :
جمعیت والو ہمارے پیج کو بھی فالو اور لایک
2026-06-15 20:25:11
14
ムハンマド・フセイン* :
🔸 محبت گولیوں سے بو رہے ہو
🔸 وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
🔸 گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
🔸 یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
⬅️مولانا فضل الرحمن کا ریاست کو پیغام !!!!