@khankakhiladi1: آسٹریلوی وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی نژاد آسٹریلوی بچی کی شہادت پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ خوش آئند ہے۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہوں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #JusticeForTheVictim#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral