@hajigulam8:

Haji Gulam
Haji Gulam
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 15 June 2026 16:41:14 GMT
1877680
98936
5930
2160

Music

Download

Comments

abdulkhaliqkhaliq6561
Zeeshan Ali :
کوئی اپ کی بد نصیبی نہیں اپ اللّٰہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرے اس کے بدلے اللّٰہ تعالیٰ اپ کو دنیا میں بھی عزت عطا کرے گا اخرت میں بھی کامیاب کرے گا
2026-06-16 06:17:03
704
meriwi1
MeriWi_MRI :
یہ دنیا کی کرنسی نہیں ھے میرے بھائی ، یہ آخرت کی کرنسی ھے ۔
2026-06-16 09:57:31
370
ahmadikramsultani2
Ahmad ikram sultani :
bai Allha tallha kram kre ga bai
2026-07-04 14:14:11
0
cityvillagecultures41293
City village cultures 786 :
یہ خوش نصیب بچے ہیں بھائی دین ودنیا میں آپ کے لئے آسانیاں پیدا ہوگی انشاء اللہ
2026-06-16 00:19:12
255
waniakhalid86
For you :
لوگ دل بہت اچھا رکھ لیتے ہیں😢 اور جب بات ساتھ کی آتی ہے تو سب سے پہلے یہ ہی لوگ غائب ملتے ہیں ان بچوں کو آپ لوگوں کےساتھ کی ضرورت ہوتی ہے جن والدین کی اولائں اسپیشل ہوتی ہیں ان لوگوں کو بتایا جاتا ہے کے انہوں نے کوئی گناہ کیا ہے جو بچے ایسے ہیں کوئی ساتھ نہیں دیتا😢 کم سے کم جن کی فیملی میں کوئی ایسے بچے ہو ان لوگوں کو دل سے قبول کریں ماں باپ پر اولاد بوج نہیں ہوتیں مگر یہ معاشرہ بوج بنا دیتا ہے اللہ نے ان بھائی کو چن لیا ہے اللہ ہمت اور طاقت دے آمین
2026-06-16 09:49:28
69
mirza.zadi01
Mirza Zadi :
اللّٰہ پاک سے سچے دل سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ان بچوں کو ٹھیک کردے مالک ، تیرے اختیار میں تو سب ہے ، بہت دل دکھا ہے اللّٰہ اولاد کے دکھ نا دیکھایا کر کسی کو بھی
2026-06-16 11:31:30
63
fiaz.arshad.lodhi
Fiaz Arshad Lodhi :
یہ میرے رب کی فراخ دلی ہے تجھ سے محبت کی اور تجھ کو امتحان دیا
2026-06-16 10:19:20
72
khogman0
Khogman :
شکر کرو میرے چار بچے ایسے ہی تھے
2026-06-19 04:12:50
21
denizthewarrior
Deniz🇹🇷 :
اللہ نے انکو بہت خوبصورت بنایا اج انکی خدمت کل اپکا چھٹکارا بن جائے گی
2026-06-16 07:00:30
65
ritagajree
ritagajree :
God bless you 🙏🙏🙏🙏
2026-07-03 22:25:30
0
xxx699131
xxx :
Good bless you Sir.🙏
2026-06-17 17:44:24
12
murtazachauhan5751
✅️❤️Murtaza❤️Chauhan ✅️ :
اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے آپ کے لیے آسانیاں فرمائے بھائی جان اللہ پاک کی رضا 😭😭😭😭
2026-06-16 12:21:31
16
mrs.farhan810
Mrs Farhan :
ALLAHPAK SEHAT ZINDAGI DY AMEN
2026-06-16 03:07:47
18
kingbrozahid4
king👑 :
یا اللہ پاک اپنی خدائ کے صد قے میں ان پھولوں کو شفاء عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-19 15:16:20
13
munawar.hussain0210
Munawar Hussain :
Allah Paak Shifa de
2026-06-16 05:40:10
9
user9730801
Shakeel jni :
God bless you
2026-06-16 12:36:23
11
ejaz878
Chaudhry Ejaz. 786 :
Allah Pak Kai amanat ha
2026-06-16 10:21:00
1
helloyou257
user9471730160730 :
May God bless both your children.🙏🥰🙏💕
2026-07-03 13:14:54
0
sheena_009
Sheena :
اللہ پاک آپ کو اس آزمائش پر کامیابی عطا فرمائے آمین
2026-06-16 06:36:26
17
tani53225
Tani :
Allah pak seht dyyyy
2026-06-16 12:05:00
8
eijazahmedansari4
Eijaz Ahmed Ansari :
اللّٰہ آپ کے بچوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔ براہ مہربانی اللّٰہ سے گلہ و شکوہ والا نغمہ ڈیلیٹ کر دیں ، ہمیشہ اللّٰہ کا شکر ادا کریں ۔
2026-06-16 08:59:12
17
shah.g8356
Shah G :
اللّٰہ تعالیٰ اپکو ہمت دے اور اللّٰہ تعالیٰ آسانیاں پیدا کرے امین 🤲
2026-06-17 21:37:45
8
wasirajpoot413
Your❤️✨☠️king 👑 :
allaha pak an bacho ko sahat dy ameen
2026-06-16 12:38:22
14
awan007153
M Adil :
اللّٰہ کریم آپ کو اور آپ کے بچوں کو صحت اور دنیا بھر کی نعمتیں اور خوشیاں عطا فرمائے
2026-06-16 12:42:46
6
khalfaan77
ابو احمد القرشي التیمي :
کتنے پیارے بچے ہیں ۔۔۔
2026-06-20 03:54:10
5
To see more videos from user @hajigulam8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About