@govtofpunjabpk: وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماں ہونے کا حق ادا کر دیا ڈے کیئر سنٹرز ۔۔۔ کھیل تربیت اور دیکھ بھال ایک ساتھ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایک "ماں" کا مخلصانہ کردار نبھاتے ہوئے پنجاب کی ورکنگ ویمن کو ان کا سب سے بڑا حق دے دیا۔ وہ اب اپنے بچوں کے مستقبل اور اپنے کیریئر، دونوں پر یکساں توجہ دے سکیں گی۔ لاہور میں قائم مختلف سٹیٹ آف دی آرٹ ڈے کیئر سنٹرز کا مکمل احوال دیکھیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻https://youtu.be/Zv7LKBgYfPI @CM Punjab Daycare initiative