🔥:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
:یا اللہ میری ازمائشوں کو ختم کر دے بس کر یا اللہ اپ مجھ سے اور نہیں سہا جاتا میں اور ازمائش دینے کے قابل نہیں ہوں تھک گئ ہوں میں تیرے اگے ہار گئ ہوں میرے اللہ میری سب مشکلوں کو اسانیوں میں بدل دے میری مانگی کی ہوئی دعاؤں پر کن فیکن کا معجزہ دکھا دے یا اللہ پاک تو جانتا ہے کہ اپ کے سوا میرا کوئی بھی سہارا نہیں ہے بس ایک میرا بھی سہارا یا اللہ پاک میں تھک گئ ہوں بس کر اور مجھے اتنا نہ ازما اب میرے دکھوں کو خوشیاں میں تبدیل کر دے یا اللہ میری مدد فرما یا اللہ پاک میری دعاؤں کو قبول فرما دیں یہ اللٰہ پاک میری دعاؤں پر کن فیکون فرما دیں یا اللہ پاک اپنا معجزہ کر دے یا میرے اللٰہ ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-18 16:08:43
6
shazia Sahar✨ :
Bilkul thik kaha h ap ny
2026-06-20 09:22:13
5
Hurea malik :
keya wakiya he ya sach ha
2026-06-19 17:29:18
4
Kaleem :
allah
2026-06-20 12:09:21
5
Nadia Asim :
No doubt Ameen sum Ameen 🥰🥰🥰🥰
2026-06-28 17:38:29
2
Mughal😎Queen👑 :
I'm single girl I'm proud bi allhamdulilah thri bar Umarh completed maa g k sath or Mamu g k sath allhamdulilah ✨😇
2026-06-24 19:43:42
4
❤️ :
MashaAllah ❤️🌸 SubhanAllah ❤️🌸
one Day InshaAllah ❤️🌸
2026-06-28 13:58:44
2
ʙɪɴᴛ-ᴇ-ʜᴀᴡᴡᴀ˚˖𓍢🌷✧˚.🎀⋆ :
ALLAH 🙏🏻 g miss you madena makkk
2026-06-17 11:47:34
3
javeria mehmood :
beshak 💯 🥰🥰🥰🥰
2026-06-25 17:12:27
3
abeha :
Hazrat Muhammad SAW
2026-06-16 09:28:07
3
professional teacher :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-06-18 09:14:03
2
MUGHAL@786 :
Allah o Akbar Beshak Subhan Allah Azwajal 💕🤲🙏
2026-06-19 15:50:11
1
Ainee :
insha'Allah me b jaon gi.hsbnd k sath... insha'Allah
2026-06-19 11:02:39
1
Saira Shoaib :
beshak subnallh insha'Allah
2026-06-16 08:33:30
2
shoaib :
mashallah Allah ❤️
2026-06-29 05:20:41
2
syed raza :
plz allah sa dua kara hamara phir sa bulawa ajay 😭😭😭😭
2026-06-16 20:18:23
3
Umjasim Hani :
🤲ameen ameen😢🤲
2026-06-16 19:31:27
1
mano :
bashek 😔🥹🥹
2026-06-16 18:44:10
1
𝓠𝓪𝔂𝓸𝓸𝓶 𝓙𝓱 :
inshallah min bi jaon ga ak din♥️🤲😭
2026-06-21 10:40:11
1
Syeda Anabiya Zahra :
السلام علیکم
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں سکن اور ہیئر سپیشلسٹ اگر اپ کو سکن کے مسائل جیسا کہ دانے داغ دھبے چھائیاں وغیرہ ہیں یا بالوں کے مسائل جیسے کہ بالوں کا گرنا بالوں کا جھڑنا دو منہے بالوں کا ہونا روکھےبالوں کا ہونا یہ ایسے سب مسائل کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ میں اپ کو اچھے سے اچھا پروڈکٹ ریکمنڈ کروں گی جزاک اللہ خیر
2026-06-20 15:29:18
1
Bilal Aayan :
beshake🥰🥰🥰
2026-06-18 06:20:42
1
sargodhaqueen786 :
beshak
2026-06-15 19:03:13
1
To see more videos from user @irfannasir4, please go to the Tikwm
homepage.