@sycoo5125: حضرت عمر کا نکاح دراصل حضرت ابوبکر کی صاحبزادی سے ہوا تھا جن کا نام بھی "ام کلثوم" تھا (ام کلثوم بنت ابوبکر)، جن کی پرورش حضرت ابوبکر کی وفات کے بعد حضرت علی کے گھر میں ہوئی تھی، اسی وجہ سے مؤرخین کو ناموں کے خلط ملط ہونے کا دھوکہ ہوا۔ 👆👆 Report 👆👆 #fyp #foryou #foryoupage #tiktok #viral