@saharktk01: کچھ لوگ کتابوں جیسے ہوتے ہیں، ہر بار پڑھو تو نیا سبق ملتا ہے۔ کچھ راستے اکیلے طے کرنے پڑتے ہیں، تبھی منزل کی اصل قدر سمجھ آتی ہے۔ زندگی خاموشی سے بدلتی رہتی ہے، بس حوصلہ ساتھ ہونا چاہیے۔ باقی سب وقت پر چھوڑ دو۔ ✨
❤️🩹کبھی کبھی انسان اپنی زندگی میں نہ چاہتے ہوئے بھی ایک ایسے مقام پر آ کھڑا ہوتا ہے جہاں وہ اپنا درد سوائے اللّٰہ کے کسی کو نہیں سنا سکتا❤️🩹
2026-06-16 11:58:57
15
Aمaن javed :
caption
2026-06-15 17:27:41
6
𝝗𝝨𝝩𝝩𝝙𝝥𝝞 𝗪𝝘𝝞𝝩𝝩𝝨𝗦 :
ye Mera contact Mai Kaisa hua
2026-06-17 18:58:16
4
Qasim Zia :
how😂 in my contact
2026-06-16 17:41:20
7
ZAIT ULLAH :
Right
2026-06-21 06:18:11
1
Ghani Lawany🕊️🎻 :
وا
2026-06-17 10:02:04
3
SYED🚩 :
2026-06-17 11:21:56
3
gHaNaM__rAnG 🦅 :
Right💝
2026-06-17 07:49:34
5
Arbaz Banto 🌟 :
Hayee 🥺 💔
2026-06-19 18:28:21
1
꧁𝐣𝐨ن𝐞𝐞 پاگل꧂ :
caption 🥀
2026-06-15 17:25:12
2
⚜️S H A D A B🥂🦅 :
HYY CAPTION❤️🩹💔
2026-06-17 15:53:23
2
🥀❤️ZIA❤️🥀 :
ye photo Kasi edit Karti hai
2026-06-17 04:57:34
2
🍂 بونیری 🍂 :
کچھ لوگ کتابوں جیسے ہوتے ہیں، ہر بار پڑھو تو نیا سبق ملتا ہے۔ کچھ راستے اکیلے طے کرنے پڑتے ہیں، تبھی منزل کی اصل قدر سمجھ آتی ہے۔ زندگی خاموشی سے بدلتی رہتی ہے، بس حوصلہ ساتھ ہونا چاہیے۔ باقی سب وقت پر چھوڑ دو💔
2026-06-16 13:38:02
4
𝐃𝐈𝐕𝐈𝐍𝐄🐺 :
right
2026-06-17 11:21:51
2
Rahmat ullah Rahmat :
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے۔
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے۔
چاند کو چھت پہ بلا لونگا اشارہ کر کے۔
غفار نیازی❤️
2026-06-16 12:23:17
4
To see more videos from user @saharktk01, please go to the Tikwm
homepage.