@qazikhursheed.qaz: آٹا مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا بجلی مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا تعلیم مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا صحت مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا انصاف مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا روزگار مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا سہولیات مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا انفراسٹرکچر مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا عیاشیوں کا خاتمہ مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا حق بات کرنا:___ انڈیا کا ایجنڈا آئنیہ دیکھانا:___ انڈیا کا ایجنڈا احتجاج کرنا:___ انڈیا کا ایجنڈا آواز اٹھانا:___ انڈیا کا ایجنڈا ناجائز ٹیکسز نہ دینا:___ انڈیا کا ایجنڈا اگر یہ سارے مطالبات انڈیا کا ایجنڈا ہیں تو پھر پاکستان کا ایجنڈا کیا ہے ؟؟؟🤔