@ranjha_318: کچھ لوگ محبت کو نہیں صرف اپنی انا اور ضد کو بچاتے ہیں انہیں جیت چاہیے ہوتی ہے چاہے اس جیت کی قیمت کسی کا دل ٹوٹ کر بکھر جانا ہی کیوں نہ ہو وہ سامنے والے کے آنسو نہیں دیکھتے اس کی چیخیں نہیں سنتے بس یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کبھی غلط نہیں ہو سکتے انا کی یہ ضد آہستہ آہستہ محبت کی آواز کو گلے گھونٹ دیتی ہے رشتہ بوجھ بن جاتا ہے اور آخر میں ہاتھ میں صرف پچھتاوے کی راکھ رہ جاتی ہے کیونکہ محبت تو جھکنا سکھاتی ہے معاف کرنا سکھاتی ہے نرم پڑ جانا سکھاتی ہے مگر انا بس الگ ہونے کا راستہ دکھاتی ہے ایک سچی معافی ایک چھوٹا سا جھکاؤ ایک نرم لفظ بس اتنا ہی کافی تھا سب کچھ بچانے کے لیے لیکن ضد آڑے آ جاتی ہے وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر بات جیتنے سے نہیں ملتی کچھ رشتے تو صرف ہار مان لینے سے بچ جاتے ہیں پھر وقت گزرتا ہے اور پیچھے صرف ادھورے پن اور ٹوٹے ہوئے دل کی آوازیں رہ جاتی ہیں۔ #foryou #foryoupage #viral

Zidii 🦋R💔S
Zidii 🦋R💔S
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 15 June 2026 17:20:49 GMT
41240
2632
36
227

Music

Download

Comments

tanveer5636
Pagal Ki Duniya :
assalamu alaikum same story Mere Sath bhi aisa Hi hua hai bahut zyada tadpa hun uske liye lekin ab Nahin ab bus ho gai 💔😭
2026-06-19 05:30:46
0
kabirmanzoorkhan1
Khan k :
GG
2026-06-18 12:24:43
0
..297717
️ :
📿:*جــب انــســان تــقــدیــر ســے ہــارتــا ہــے*🥀💔 *اس کــا بــس صــرف آنــســوؤں پــر چــلــتــا ہــے*😢❤️‍🩹 >
2026-07-05 15:46:33
0
abdul.sattar.khan4215
Abdul Sattar Khan 💖 :
ایسے ہوں تا ہے یار 😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-06-16 16:02:58
0
maanali598
🔻 🥹🔻 :
بات بالکل سچ ہے کہ اس دنیا میں ہر کسی کو وہ نہیں ملتا جسے وہ چاہتا ہے۔ نصیب والے وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں زندگی کے سفر میں ایک مخلص اور ساتھ نبھانے والا ہمسفر مل جائے، جو ہر مشکل میں ان کا ساتھ تھامے رکھے۔ دوسری طرف، عشق کی راہ اتنی آسان نہیں ہوتی۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ جن کا ستارہ گردش میں ہو یا جو بدنصیب کہلاتے ہیں، وہ ایسی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں جس کا کوئی انجام نہیں ہوتا۔ ان کے حصے میں صرف یادیں، تڑپ اور ادھورے خواب ہی آتے ہیں۔ کچھ لوگ کسی کی چاہت میں خود کو مٹا دیتے ہیں، اور دنیا انہیں ایک ایسا دکھ دے دیتی ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اسے محسوس کیا ہو۔ شاید عشق کا دوسرا نام ہی صبر اور آزمائش ہے، جبکہ خوش قسمتی کا نام ایک ایسا ساتھی ہے جو آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ سکے۔ زندگی میں سکون تبھی ملتا ہے جب دل کو کوئی سہارا مل جائے، ورنہ تنہا محبت تو انسان کو اندر سے خالی کر دیتی ہے۔ نصیب کی اس کہانی میں کوئی جیت جاتا ہے اور کوئی ہمیشہ کے لیے ہار جاتا ہے۔
2026-06-21 10:21:03
0
user5717085323241
user5717085323241 :
hmmmm😔😔😔😔😔
2026-06-16 17:56:19
0
tanveer5636
Pagal Ki Duniya :
💯 Right 👍
2026-06-19 05:29:48
0
ijazsagar59
ijaz Ali 🇦🇪❤🇵🇰 :
ایک دن وہ بھی روئے گا میرے لیے، جس نے مجھے ہنستے ہوئے چھوڑ دیا تھا۔ 🥀 وقت سب کو آئینہ دکھاتا ہے، ایک دن اُسے بھی میری کمی محسوس ہوگی۔ 💔 جس نے میری محبت کو معمولی سمجھا، ایک دن وہی میری یاد میں بے چین ہوگا۔ ✨ آج میں خاموش ہوں، کل میری خاموشی اسے رُلائے گی۔ 🖤 چھوڑنے والے اکثر تب یاد کرتے ہیں، جب واپس آنے کا راستہ باقی نہیں رہتا۔ 🥺 میری قدر اُس دن سمجھ آئے گی، جب کسی اور میں مجھے تلاش کرے گا۔ 💯 وہ ہنس کر گیا تھا، مگر ایک دن میری یاد اُسے آنسو دے جائے گی۔ 🥀💔
2026-06-22 21:03:51
1
saraiki25264
🥀سرائیکی 🥀 :
🥰🥰
2026-07-02 16:07:42
0
unknownlarka841
👑 AK 👑 :
💔💔💔
2026-06-17 19:38:52
0
anmol.dil6
🖤🖤Anmol Dil 🖤🖤 :
🥀🥀🥀
2026-06-26 10:37:55
0
alikhokher132
it's Nobita ✨❤️‍🩹 :
🖤🖤🖤
2026-06-16 20:44:51
0
gmail.col9743
ᘛᐷ🇱ᐷ✓🫀🥺ᘛ🚬ᐷ :
🥺🥺🥺
2026-06-20 07:39:28
0
mianshahidrai0
mian shahid rai :
💔💔💔
2026-06-26 12:25:51
0
sonawaheed
🌹ミ★ مرشد ★彡🌹 :
🔥🔥🔥
2026-06-17 16:59:38
0
naseer.ke1
Sanak.🖤 :
💔💔💔💔
2026-06-17 09:21:20
0
sahir.virk1
💔Sahir jutt💔 :
😁😁😁
2026-06-17 03:55:00
0
misschatblch1
Malik sohail :
🥰🥰🥰
2026-07-03 04:48:50
0
r.zohaib8
R zohaib :
😂😂😂
2026-06-16 18:47:38
0
nadeemhussain6448
🥀🥀Mahr Nadeem Hussain 🥀🥀 :
😂😂😂
2026-06-16 18:23:29
0
numan.mughal5121
Numan Mughal :
😂😂😂
2026-06-16 17:52:41
0
numan.mughal5121
Numan Mughal :
😂😂😂😅😅😅😅😅😅😅
2026-06-16 17:52:28
0
mshahbaz.186
➳ᴹᴿ᭄𝑺𝒉𝒂𝒉𝒃𝒂𝒛 ☆꧂ :
🌹🌹🌹
2026-06-16 17:07:34
0
ladoranigl8
لاڈو :
🥰🥰🥰
2026-06-16 03:49:08
0
To see more videos from user @ranjha_318, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About