@taqi.sherazii: لبوں پہ اس کے کبھی بددعا نہیں ہوتی۔ بس ایک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی۔ چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے۔ میں نے جنت تو نہیں دیکھی، مگر ماں دیکھی ہے۔ جب تک ماں زندہ ہے، تب تک آپ کے سر پر دعاؤں کا وہ سایہ ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی۔ #EmotionalStory #viral #tiktokpakistan #hearttouching #fyp
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ماں نے بچے کو کہا بچے نے ماں کا کہنا مان لیا اور پڑھنا شروع کر دیا لیکن اس کی محبت دیکھو ممی اپ مت پڑھو دل میں یہی بات ہوگی کہ میرے لیے الگ گھر ہو گا اور اپ کے لیے اللہ میں پڑھتا ہوں ہم دونوں ایک ہی گھر میں رہیں گے
میرے جو حالات چل رہے ہیں اس کے مطابق جو لوگ کسی ماں کے بیٹے کے بارے میں غلط بولتے ہیں غلط بس میں سے اتے ہیں ان کو کیا اعتراض ہو پھر جتنی صورت اخلاص پڑھ لے میرا دل نہیں مانتا جو کسی کے لیے کنوں کو دیں گے اللہ تعالی ان کو اپنی جنت میں کر دے گا اصل جنت ماں ہے اور جو لوگ ماں کو بچے سے دور رکھتے ہیں ان کا کیا ہوگا اور پھر باپ جنت کا دروازہ ہے جو ماں کسی بات میں ا کر اپنے بچے کو اپنے باپ سے دور رکھیں تو پھر مجھے بتائیے اللہ تعالی کون سی جنت میں ان کے لیے گھر بنائے گا بہت شروع کہاں سے ہوتی ہے اور ختم کہاں پر ایسا نہیں ہوتا بات وہی رہتی ہے جو شروع ہوتی ہے وہ ختم اسی وقت ہوتی ہے جب ختم ہونی ہو
میں اگے بولنا چاہتا ہوں لیکن میری زبان میرے ساتھ نہیں دے رہی
2026-06-15 17:56:26
2
waqas khan :
Bhai Mari mama nh ha 😭
2026-06-15 20:06:50
1
MrsSherazi :
Subhanallah 👍
2026-06-15 18:18:09
0
MalikSharazKashmiri 🇶🇦 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 05:09:21
0
shabaz ki hn yrr :
🫶🫶🫶
2026-06-17 09:25:23
0
kaneez fatima😘 :
🥰🥰🥰
2026-06-16 21:42:49
0
skuoon e zindgi, 😍 :
😭😭😭😭😭
2026-06-16 19:15:26
0
umarshahzad622 :
😳😳😳
2026-06-16 16:43:21
0
𝘈ꪀѕᵅ𝔯𝗶 𝟕₈➅ :
🥰🥰🥰
2026-06-16 15:49:51
0
Inam 717 :
❤️❤️❤️
2026-06-16 15:27:15
0
Maryam Threem :
🥰🥰🥰
2026-06-16 11:34:59
0
Muhammad Ijaz :
👍👍👍
2026-06-16 01:24:17
0
Shoukat Ali ♥️❤️ :
❤️❤️❤️
2026-07-02 18:04:45
0
To see more videos from user @taqi.sherazii, please go to the Tikwm
homepage.