@ahsan_ch45: آپ اپنی بیس سے تیس سال کی عمر کے درمیان ایسے شخص سے ملو گے جو اپنی بہتر زندگی بنانے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہوگا وہ شاید بہت امیر نہ ہو، مگر اس کے خواب بڑے ہوں گے اور اپ کیلئے نیت صاف ہوگی۔ اس کی آنکھوں میں آپ کے لیے ایسی عزت، نرمی اور خیال ہوگا جو انسان اپنی ماں کیلئے رکھتا ہے۔ ایسے لوگ کم ملتے ہیں جو محبت کے ساتھ ذمہ داری کا احساس بھی رکھتے ہوں۔ اگر قسمت آپ کو ایسا ساتھی دے تو اس کی قدر کیجیے گا کیونکہ زندگی میں ہر چیز دوبارہ مل سکتی ہے مگر ایسا انسان بار بار نہیں ملتے جو آپ کو اس وقت پسند کرتا ہوگا جب اپ بھی خود کو پسند کرتے ہوگے۔ ورنہ پھر وقت گزر جاتا ہے، راستے بدل جاتے ہیں، اور کچھ فیصلوں کے پچھتاوے انسان کا ساتھ بہت دیر تک نہیں چھوڑتے ملال رہ جانے سے اچھا ہے کہ آپ پہلے ہی تھوڑی سی کوشش کر لیجیے گا❤️🩹 #foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #nature