@sajidkhan1pk: بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران سے ڈائریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں جے ڈی وینس کہا تھا نا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گا وہی ہوا #viraltiktok #foryou #trending #pakistan #viral