@summandar01: امریکہ ایران ڈیل: پاکستان کے لیے بڑی معاشی اور سفارتی کامیابی؟" کیا امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والا معاہدہ پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے؟ سید طلعت حسین کا پاکستان کے مستقبل، معیشت اور سیاسی منظر نامے پر اہم ترین تجزیہ! #TalatHussain #USIranDeal #PakistanNews #Diplomacy #Trending