@osmankhan143u: #foryou #Murree #uk انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بھوربن روات مری سے تعلق رکھنے والے نیوی لیفٹیننٹ طحہ عباسی مردان میں ایئرفورس کاطیاراتربیتی پروازکے دوران مردان کے قریب کریش ہوگیا حادثے۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے