میں نے اس ایک شخص کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا۔ میں نے کبھی کسی دوسرے شخص کو اتنی اہمیت نہیں دی، تاکہ اسے بُرا نہ لگے۔ اس کی خاطر دوستوں کو نظر انداز کیا، تاکہ اسے زیادہ وقت دے سکوں۔ اس کی خاطر اپنی عادتیں بدلیں، شخصیت بدلی، ہر چیز اس کی مرضی سے کرنے کی کوشش کی، کہ بس وہ ساتھ رہے، ہمیشہ خوش رہے اور میں اسے دُکھ نہ دوں۔ ساری دنیا کو چھوڑا اس ایک من پسند شخص کی خاطر، کیونکہ کوئی نہیں ہوگا تو یہ ہوگا۔ لیکن ایک بات، چاہے غلط تھی یا صحیح، اس نے وہ بات دل میں رکھی اور مجھے ہمیشہ کے لیے دور کر دیا۔ میں کچھ نہیں کر سکا، اس کو اپنیی دوستی کا یقین دلانے میں ناکام رہا۔
آج اس درد کا اندازہ ہے، اس بے بسی کا احساس ہے، کیونکہ میں نے دل و جان اس پر نچھاور کر دیا تھا۔ اس شخص کو یہ یقین تک نہ دِلا سکا کہ میری دوستی سچی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساری زندگی کسی ایک انسان کے لیے بدلتے رہتے ہیں، اور پھر وہی شخص ہم سے بیگانہ ہو جاتا ہے۔ اس درد کا مداوا نہیں، بس یاد ہے، احساس ہے، اور بے بسی کا لمس باقی رہ جاتا ہے۔
2026-06-16 00:09:29
11
☬اداس لڑکا☬ :
hyyyy aroooj
2026-06-28 10:42:12
11
▄︻デ᭄ADEEL===🔥😎 :
جسے میں چھوڑ دو اسے میں یاد نہیں کرتا hyyy 👍👍🙂
2026-06-28 07:21:25
9
⚜️ شہذادی ⚜️ :
hy
2026-06-17 00:49:33
9
😇 سردار سانول خان بھٹہ 🦅 :
hyy 🥹
2026-06-16 04:21:43
10
saba abbasi :
nyc
2026-06-23 19:53:19
5
💯💫لاشاری بلوچ💯💫 :
2026-06-16 05:38:13
9
͜B .A .B .A .R .J .U .T .T 』 :
Hyyyyyyy oyyyyyy🥹
2026-06-29 21:19:12
2
Dua Fatima ♠️ :
hi oy
2026-06-30 06:26:42
2
👑ARHAM WARIS GUL👑 :
hye oo dr😊
2026-06-29 11:09:55
1
👿ZEESHAN YARBASH👿 :
🥺🥺🥺
2026-06-18 17:54:12
3
To see more videos from user @idmalangwrites03, please go to the Tikwm
homepage.