@tehreek6: خیبر : محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان گزشتہ روز موٹروے حادثے میں انتقال کرنے والے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے اہلِ خانہ سے تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ اس موقع پر محترم لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، عبد الواسع امیرِ صوبہ اور شاہ فیصل آفریدی امیرِ ضلع بھی ہمراہ تھے۔ امیر جماعت اسلامی جمرود قیمُ جماعت اسلامی ضلع خیبر صدر جماعت اسلامی یوتھ اور دیگر جماعت اسلامی کے زمہ داران بھی موجود رہے اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ #senator #siraj #LiaqatBaloch #jammatislami #dua Siraj ul Haq