@younaaxthics: دنیا کا سب سے بڑا خسارہ کسی کا دور جانا نہیں، بلکہ کسی کا آپ کے پاس رہ کر بھی بے نیاز ہو جانا ہے۔ جس دن کسی مخلص انسان نے تمہارے ستم پر مسکرا کر الوداع کہہ دیا، اس دن دنیا کی ہر آسودگی دم توڑ دے گی۔🖤 #fyp #viral #foryou #unfrezzmyaccount #foryoupagee