@kashmiredits99: کہوٹہ پولیس کی جانب سے بیور کے مقام پر کشمیر جانے والی سبزی، فروٹ اور دیگر اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں کو روک لیا گیا گاڑی مالکان اور ڈرائیور حضرات کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار دس سے پندرہ ہزار روپے وصول کرنے کے بعد گاڑیوں کو جانے دیتے ہیں۔ حکومت آزاد کشمیر اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، حقائق کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائے#foryou #rawalakot #standwithkashmir #jointawamiactioncommittee #goviral