@sana Mughal:@❤️❤️:💗:میرے لیے خصوصی دعا کیجئے گا کہ اللّٰہ پاک میرے لیے نیک، دیندار، بااخلاق اور محبت کرنے والا ہمسفر مقدر فرمائے۔
اللّٰہ میری آزمائشیں آسان فرمائے، میرے دل کو سکون دے، اور میرے نصیب میں وہ لکھ دے جو میرے حق میں بہترین ہو۔
مجھے صبر، عزت اور خوشیوں والی زندگی عطا فرمائے۔🥰