@mrdawami: ضمیر عباسی اسوقت کہاں ہیں ۰۰؟ کس حال میں ہیں ۰۰؟ حراست میں ہیں ۰۰؟ زمین کے اندر ہیں یا پھر آسمان سے بھی اُوپر ۰۰؟ انکی پُراسرار گُمشدگی ایک معمہ بن چکی ہیں بعض وزرا کی تو حالت ہی پتلی ہوچکی ہے قریب المرگ دکھائ دے رہے ہیں ضمیر عباسی کی حراست کی شکل میں انہیں اپنی موت دکھائی دے رہی ZAMEER ABASSI KI ZINDAGI KO KHATRA ? WO KHAH HI ZAMEEN K UNDER YA ASMAN K UPPER ?WAZEER PARESHAN? https://youtu.be/1YeU28DCYRo ہے