@roshniikhan804: عمران خان سے ملاقات کے لئے سہیل آفریدی نے ایک پٹیشن دائر کی تھی ابھی تک اسلام آباد ہائی کورٹ سے کوئی حکم نامہ جاری نہیں ہوا عدالت کی فرمیلٹی کون دیکھتا ہے جب انہوں نے ملاقات کروانی ہوتی تو ایک کال آتی ہے صبح 7 بجے بھی اڈیالہ جیل کا تالا کھل جاتا ہے سمینہ پاشا