@teamkaptanumerkotsindh: اگلے 1 مہینے یا کچھ زیادہ وقت میں مجھے عمران خان، نواز شریف، آصف زرداری 1 ہی کنٹینر کے اوپر نظر آرہے ہیں یا پھر 1 ہی کنٹینر کے اندر نظر آرہے ہیں۔ فیصل واڈا کا تہلکہ خیز دعوی 🥱🚨#ImranKhan #PTISupporters #pakistan #teamkaptanumerkotsindh