@lafonte955:

lafonte
lafonte
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 15 June 2026 18:23:38 GMT
13195
912
3
226

Music

Download

Comments

m.u.khaii
m.u.khaii :
Sering terjadi kalau trlalu dipikirkan sblom tidur, tpi knapa yah?
2026-08-11 04:02:01
0
dellaa_dss
dellafiraaaa :
aku ga posting ulang tapi aku di sini
2026-07-08 14:44:26
1
_ajengidrn
apaaja :
DAMNN AGAK NYESEK JIIRRRR!.
2026-06-15 18:45:49
0
To see more videos from user @lafonte955, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری ذات کے اندر ایک اندھیرا قبرستان ہے،  جہاں ہر روز میں اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی سانسوں،  اپنے خوابوں اور اپنی ادھوری خواہشات کو زندہ دفن کرتی ہوں۔  یہ جو تم میری آنکھوں میں ویرانی دیکھتے ہو،  یہ دراصل ان جنازوں کا سوگ ہے، جو میری روح کے اندر خاموشی سے اٹھے ہیں۔ اور جن کا کوئی کلمہ پڑھنے والا بھی نہیں تھا۔ لوگوں کو لگتا ہے میں زندہ ہوں،  کیونکہ وہ صرف ہڈیوں کا ایک ڈھانچہ دیکھ پاتے ہیں۔  وہ کیا جانیں کہ اندر کا انسان کب کا مر چکا ہے۔  اور اب وہاں صرف ایک بھیانک،  سرد خاموشی کا راج ہے۔  وہ لوگ جو میری زندگی کے عذابوں سے،  میری راتوں کے اس خوفناک اکیلے پن سے بالکل ناواقف ہیں،  وہ آتے ہیں اور میری اس ذہنی میت کے ساتھ کھیل کر چلے جاتے ہیں۔  انہیں تماشہ چاہیے،  اور مجھے صرف سکون۔ کفن اوڑھے ہوئے جذبات پر جب کوئی سستی گفتگو کا پتھر پھینکتا ہے،  تو روح تک کانپ اٹھتی ہے۔  اب تو تکلیف کا احساس بھی مر چکا ہے۔  میں نے اپنے ہی وجود کی مٹی سے اپنے زخموں کو ڈھانپ لیا ہے۔  اب اس مطلبی دنیا سے کوئی گلہ نہیں،  بس اتنی التجا ہے۔  کہ اگر میری قبر نما خاموشی کو پڑھ نہیں سکتے،  تو اس پر آوازیں کس کر میرے اندر سوئے ہوئے مردوں کو مت جگاؤ۔  مجھے میری اس تاریک تنہائی میں ہی دفن رہنے دو۔ 🕯️🖤       #fypシ゚viral🖤tiktok #poetry #brokenheart #foryou

About