@ishq2murshidps: Part- 1 | السلام علیکم! آج کی اس ویڈیو میں آپ ایک ایسا سچا اور رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ دیکھیں گے جسے سن کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ فیصل آباد سے آئی ہوئی ایک مجبور ماں، جو پچھلے کئی سالوں سے شدید بیماری اور بے ہوشی کا شکار تھیں، جب انہیں روحانی محفل میں لایا گیا تو ان پر مسلط جنات کے9 ہزار سال پرانے سردار نے حاضری دی اور ایسے لرزہ خیز انکشافات کیے جو اس سے پہلے کبھی نہیں سنے گئے۔ #RoohaniIlaj #JinnatKiHaqeeqat #SpiritualHealing #NadeAli #FaisalabadMysteries #MagicExposed #JinnatKaSardar #TrueStory #ViralVideo #TrendingUrdu