@little_atomic_here: free edit js give credits to me pls it took me a long time lol #fyp #freeedit #kaiser #bluelock #creatorsearchinsights

𝔹𝔸𝔹𝕐. 𝔸𝕋𝕆𝕄𝕀ℂ 🇵🇱
𝔹𝔸𝔹𝕐. 𝔸𝕋𝕆𝕄𝕀ℂ 🇵🇱
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 15 June 2026 18:48:00 GMT
834774
17246
1076
2217

Music

Download

Comments

batmaneditz46
Batman :
Batmaneditz46 used this and got 10k
2026-06-19 18:44:36
80
fc9226
Gumi🔥🇰🇷 :
I'll use a little bit of this video.
2026-08-07 00:02:04
0
user4360251119539
ภูวดล 7 ผี🇧🇷🇦🇷🇧🇻🇪🇸 :
xxxxx xxxx
2026-06-20 04:16:52
41
reynado92
REYNALDO reo :
Free edit XD #humor
2026-06-21 23:46:32
0
miguel.06201
perrito de Minecraft :
que están haciendo😳
2026-06-29 04:01:57
0
bino7.0
BoBoiBoy🥀✌️ :
the kid
2026-06-20 06:00:52
5
vargavrrbcp
⚽𝕯𝖆𝖓𝖎𝖊𝖑_𝕬𝖘𝖆𝖊𝖑⚽ :
10 likes y lo subo
2026-06-28 04:35:58
13
kotoctbnefeik
Класикнублик :
Я не умею делать Эдит но оцените мой едит в голове
2026-06-27 12:48:44
6
yoowniz
Yajus :
kids:
2026-06-20 13:49:57
5
fahrisukamieayam0
FAHZZ🚀🚀 :
liat story aku dongg
2026-06-20 03:56:37
2
arthurmanoel.67.61
ThurManoel 67 :
ox era pra ser do nagi
2026-06-20 15:54:06
1
anhtongtaine
Kiều Lương khô :
kalser lô vê được á
2026-06-23 07:53:45
0
To see more videos from user @little_atomic_here, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان کسی شخص سے نہیں، اُس یقین سے ہارتا ہے جو اُس نے اُس شخص کے ساتھ وابستہ کر رکھا ہوتا ہے۔ میں نے بھی تیرے ساتھ چلتے ہوئے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ راستے بدل سکتے ہیں، موسم بے مروّت ہو سکتے ہیں، یا وہ ہاتھ جسے میں نے عمر بھر کے لیے تھاما ہے، ایک دن اجنبیوں کی طرح چھوٹ جائے گا۔ مجھے تیرے بدل جانے کا اتنا دکھ نہیں جتنا اُس محبت کا ہے جسے میں نے تیرے سچ سمجھ کر اپنی زندگی کا سب سے قیمتی حصہ بنا دیا۔ میں نے تیرے ہر وعدے کو لفظ نہیں، عہد سمجھا؛ تیری ہر خاموشی کو مجبوری جانا؛ تیری ہر بے رخی کے پیچھے بھی کوئی وجہ تلاش کی، مگر شاید میں یہ بھول گیا تھا کہ جس شخص کو چھوڑنے کے لیے کوئی وجہ درکار نہ ہو، اُس کے لیے نبھانے کی تمام وجوہ بھی بے معنی ہوتی ہیں۔ اب جب پلٹ کر دیکھتا ہوں تو سمجھ آتا ہے کہ میں منزل کی طرف نہیں، ایک ایسے فریب کی طرف چل رہا تھا جسے محبت کا نام دے دیا گیا تھا۔ راستہ طویل تھا، قدم تھکے ہوئے تھے، مگر دل کو تیرے ساتھ ہونے کا یقین تھا؛ اسی یقین نے ہر زخم چھپا دیا، ہر شک کو خاموش کر دیا۔ اور پھر آخر میں جب حقیقت سامنے آئی تو معلوم ہوا کہ میں جس سفر کو اپنی محبت کی داستان سمجھ کر جیتا رہا، وہ تیرے لیے شاید ایک ایسا باب تھا جسے تُو نے کب  کا بند کر دیا تھا۔ افسوس تو یہ ہے کہ تُو بے وفا نکلا، مگر اس سے بھی بڑا افسوس یہ ہے کہ میں نے تیری وفا پر خود سے زیادہ یقین کیا تھا۔# . #fyp #unfreezemyaccount #viral #unfreezemyacount #urdudeepline

About