@hasratali1620: *تُمہارے شہر کی لے کر میں شام،کیا کرتا* *سفر نصیب جو ٹھہرا، قیام کیا کرتا* *بچھڑتے وقت وہ، کُچھ بھی نہ بول پایا تھا* *آنا کی قید میں تھا ، پھر کَلام کیا کرتا* *رقیب کو تو میسر ترے، اشارے تھے* *تری گلی میں ٹھہر کر، غُلام کیا کرتا*#Missingvibes❤️ #2026 #anilkagillofficial1 #viral #dxb_uae_dubai🇦🇪❤️🇵🇰