@anpmarkaz: میں پاکستان مسلم لیگ سے کہتا ہوں کہ ہمت کرو، جمہوریت اور آئین کی خدمت کرو۔ وہ آئین اور قوانین لاؤ جو عوام کو فائدہ دیں۔ ان وردی والوں سے اتنا نہ ڈرو انشاءاللہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو بھی سختی ہوگی ہم سب ساتھ گزاریں گے اور ہر حد تک جائیں گے۔ #AimalWaliKhan | #ANP | #AwamiNationalParty