@raja_aadi63: یا حسین ع ❤️ حضرت امام حسین علیہ السلام پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے، حضرت علی بن ابی طالبؑ اور حضرت فاطمہ زہراؑ کے دوسرے فرزند اور تاریخِ اسلام کے عظیم ترین مجاہد اور شہید ہیں۔ آپؑ نے دینِ اسلام کی بقا اور حق کی سربلندی کے لیے میدانِ کربلا میں اپنی اور اپنے رفقا کی قربانی پیش کر کے ظلم و استبداد کے خلاف ایک ابدی مثال قائم کی۔ #salamyahussainع #karbala #yahussain #yaali #fyp