@nawaz.motivation5: اس معصوم بچے کا بچپن اور اس کی ساری خوشیاں چھین لی گئیں! 🥹💔 میں اس کی آنکھوں کی خاموش اداسی کو دیکھیں۔ اتنی چھوٹی سی عمر میں اس نظام کے ظلم نے اس سے اس کی مسکراہٹ اور پُرسکون زندگی چھین لی ہے۔ جب بڑے اپنی لاشیں اٹھا رہے ہوں، تو ان معصوموں کے دلوں پر کیا گزرتی ہے؟ انٹرنیشنل میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس دکھ پر بالکل خاموش ہیں۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس معصومیت کے لیے اور ان بچوں کے مستقبل کے لیے آواز اٹھائیں اور سچ کو دنیا کے سامنے لائیں۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں! 📢 --- @BBCNews @AlJazeeraEnglish @CNN @Reuters @HumanRightsWatch @AmnestyInternational @UNHumanRights @TRTWorld @DWNews @SkyNews @Independent @Guardian @BBCUrdu @AlJazeera_Urdu @IndependentUrdu --- ⚠️ POLICY NOTE: This content is shared strictly for global humanitarian awareness, child rights advocacy, and independent citizen journalism under International Fair Use Standards. #AzadJammuKashmir #KashmirCrisis #SaveKashmirChildren #NawazMotivational #GroundReality