ماشاءاللہ بھائی بہت اچھی ویڈیو ہے اج کل ایسی ویڈیو کی بہت اشد ضرورت ہے اس طرح کی ویڈیو اپ کو بنانی چاہیے جو معاشرے کے لیے ایک سبق
2026-07-12 17:01:51
53
Ayesha saim 🌹🌹 :
bht ache video bnai
2026-07-08 08:07:59
19
✨ M Afzal Khokhar ⚜️ :
یارو ویڈیو بہت زبردست اور سبق آموز ہے لیکن ویڈیو کیلئے بھی سجدہ نہیں کرنا تھا
باقی اسکی اللّٰہ سے معافی مانگئے گا اور آئندہ کیلئے توبہ کر لیجیے بے شک اللّٰہ بڑا مہربان اور بخشنے والا ہے
باقی میسج زبردست ہے اللّٰہ سلامت رکھے آپکو
2026-07-10 16:55:25
23
Historical Story :
بھائی آج آپ نے سبق آموز وڈیو بنائی اللّٰہ پاک آپ کو اور آپ کی ٹیم کو اور ترقی دے 🥰🥰👑👑👑👑
2026-07-06 08:43:35
33
To see more videos from user @hamidiqbalgondal04, please go to the Tikwm
homepage.