@silence_speaks1: کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے میرے ہاتھوں میں اگر چاند ، ستارے ہوتے ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا دکھ ہے یہی کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے یہ جو آنسو ہیں ، مری پلکوں پہ پانی جیسے اس کی آنکھوں سے ابھرتے تو ستارے ہوتے یار کیا جنگ تھی جو ہار کے تم کہتے ہو جیت جاتے تو خسارے ہی خسارے ہوتے اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی اگر تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے تم کو انکار کی خو مار گئی ہے واحد ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے واحد اعجاز میر . . . . . #fyp #foryou #viral #explore #trending
some people speak,but few Truly touch the soul
your words exactly did that✨🖤
2026-06-16 14:08:30
1
ᝯׁ֒υׁׅtׁׅꪱׁׁׁׅׅׅ℘ꪱׁׁׁׅׅׅꫀׁׅܻ݊ :
haeeeeeeey 🥺🥺🥺
2026-06-16 18:45:33
0
Huمaیrا_🦋 :
girl you nailed it 🙌🏻
2026-06-16 13:18:46
0
👑💎♡ 𝓡𝓸𝓸𝓱-𝓮-𝓜𝓪𝓷 ♡💎👑 :
caption plz
2026-06-15 19:20:32
0
brave lady🫂❤️👑 :
کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند ، ستارے ہوتے
ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا دکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے
یہ جو آنسو ہیں ، مری پلکوں پہ پانی جیسے
اس کی آنکھوں سے ابھرتے تو ستارے ہوتے
یار کیا جنگ تھی جو ہار کے تم کہتے ہو
جیت جاتے تو خسارے ہی خسارے ہوتے
اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی
اگر تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
تم کو انکار کی خو مار گئی ہے واحد
ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے
واحد اعجاز میر
2026-06-16 14:49:34
2
Waqas Javed :
بیٹیوں کو بہادر بناؤ اور تمیزدر بہادری کا مطلب بتمیز ہونا نہیں ہوتا اور بیٹوں کو انکا محافظ بناؤ نہ کے حصہ کھانے کی تار میں بیٹھا چور زمانہ خود خراب نہیں ہم نے کیا ہوا ہے دوسروں کو بیٹیاں بہنیں ہم سے محفوظ رہیں تو یقین ہونا چائیے ہماری بھی محفوظ رہیں گی
2026-06-16 11:03:13
2
Usman Sarwar Sardar :
💯
2026-06-16 03:33:18
2
𒉭 𒉭 :
🙃🙃🙃
2026-06-16 01:51:51
1
@urdu_poetry_7864 :
🥰🥰🥰
2026-06-16 05:36:22
1
Fatima :
❣️❣️❣️
2026-06-16 04:02:49
1
littlestar12347 :
💯
2026-06-16 17:54:51
0
To see more videos from user @silence_speaks1, please go to the Tikwm
homepage.