@65newspoint: مردان پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے میں میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ طہ عباسی کی نماز جنازہ بھوربن کرکٹ اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی پاکستان فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاکستان نیوی کے لیفٹینننٹ طٰہٰ عباسی نے جامِ شہادت نوش کیا۔