تمہارے نام پہ رکھوں گا اپنی بیٹی کا نام 🥺
اپنی ادھوری محبت کو اولاد بنا کر پالونگا 🥹
Arslan Janiiiii... ♥️
2026-06-16 10:50:50
50
𝓐𝔀𝓪𝓷 🦅 :
*_"وہ کہہ کے گئے کہ لوٹ آئیں گے کبھی
ہم آج تک ان کی راہ ہی تکتے رہے"_*
❤️🩹🥀🥺
2026-06-15 19:21:10
47
شہزادی❤️🩹 :
hayeee ❤️🩹🤌🏻
2026-06-16 13:09:04
1
𝐉𝐔𝐓𝐓🐺 :
*تم میرے صبر کا اندازہ نہیں لگا سکتے*
*`میں نے اسے ہنس کر کھو دیا،جسے رو کر مانگا تھا❤️🩹🥀`*
2026-06-16 07:08:20
22
AhسiAwعN :
آپ جس دن آجائیں گئے میرے حصے میں🫀💫
میں ساری زندگی پھر خدا سے کچھ نہ مانگوں گا❤️🩹💯
2026-06-16 05:37:24
35
♡ :
ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ ترے بعد کسی کا ہونا💯❤️
2026-06-16 09:41:28
13
علی کہتے ہیں 😎 :
۔۔۔۔۔
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم لوگ
جتنے خوش باش تصویروں میں نظر آتے ہیں
🥀
2026-06-16 13:15:53
6
💔🥀 لا حاصل عشق Ä 👉 :
قسماں بدل جاندیاں نے🥺
تصویراں بدل جاندیاں نے🥺
فقط اک مقدمے تو بعد
تقدیراں بدل جاندیاں نے
فر او لوک کدے وی خوش نئ رہندے💔
جناں لوکاں دیا ہیراں بدل جاندیاں نے🥺
2026-06-16 14:14:05
2
شانی گل :
@🥀🥀💔🥀🥀:@🥀🥀💔🥀🥀:🥺✨:بغیر کھوئے تو کچھ بھی نہیں ملتا ۔
جنت بھی جان مانگتی ہے ۔۔۔💯🥺
2026-06-16 10:22:31
9
Samar ❤️ :
kya lines hai yaar ji🥰
2026-06-16 08:18:01
7
M.Rizwan021 :
🥰🌹 تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہے ساتھ مجھے 🥰🌹
نہ جانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی 💕
😍 💕💕
2026-06-16 06:09:58
6
Mr Pathan :
محترم🥺۔
پھر یوں ہوا کے ہم خدا کا قریب ہو گئے۔۔🥰🥰
2026-06-16 11:05:05
2
𝐌ʀ.𝐂H𝐎HΔ𝐍💫 :
right 🥺🥺🥺
2026-06-16 14:52:08
0
Murdalash3 :
right ❤️
2026-06-16 07:56:01
2
👑Jani boy👑 :
bhai apka koi jvb nhi bikul sada sa jumla hy par bhut ahm hy 💞❤️
2026-06-16 08:29:24
3
😈 ARAIN★⅚ killer ☠️💀😈 :
right 🥺
2026-06-16 13:57:35
0
shair-e-iqbal🖤 :
baat too bouth kmaal ke ha lakin likha man na ha adeeb Naam ha mara
2026-06-16 08:22:01
0
. :
سب کی موجودگی میں کسی کی غیر موجودگی کو محسوس کرنا ہی اہمیت کی نشانی ہے !!!!❤️