@fakesmile0308: READ CAPTION……?❤️🩹🫠 عجیب بات ہے کہ دنیا کو ہنسانے والے لفظ، اُس ایک شخص کے سامنے آ کر بے اثر ہو گئے۔ جسے منانے کے لیے دل نے ہزار بار کوشش کی، ہر بار محبت جیتی مگر قسمت ہار گئی۔ نہ انا تھی، نہ کوئی غرور تھا، بس شاید میری چاہت اُس کے دل تک پہنچ نہ سکی۔ آج بھی دل یہی سوچتا ہے کہ اگر وہ ایک بار میری خاموشی سمجھ لیتا، تو شاید یہ فاصلہ کبھی پیدا نہ ہوتا۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جائیں تو وقت گزر جاتا ہے، مگر اُن کی کمی دل سے نہیں جاتی۔ اور پھر انسان یہ مان لیتا ہے کہ ہر رشتہ نصیب میں نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف یادوں میں رہنے کے لیے آتے ہیں…! 🥀💔�#viral #crew07 #poetrystatus #viralmyvideo #fakesmile0308