میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ محبت مت کرو ہو جائے تو بھاگ جاؤ خاص کر ایسی محبت جس میں دوسرا تمھارا تمھارا نہ ہو محبت ایسا درد ہے کہ آپ گھنٹوں ایک جگہ ساکت کر جائے، آپکو آپکی پہچان بھلا دے آپکو ہنسنے سے ڈر لگتا ہے آپ رات میں کئی بار نیند سے جاگتے ہیں تو درد سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے۔ شدت بڑھ جائے تو اندر سب دفن ہونے لگتا ہے ہر چیز اور ایک دن ہم پھٹ پڑتے ہیں اس دن ہمارا اپنا آپ بکھر جاتا ہے۔ ہم لڑ لڑ کر بھی تھک جاتے ہیں خدارا محبت کے نام پہ خود کو برباد مت کریں محبت بڑی تکلیف دیتی ہے بڑا جگرا چاہیے اس درد کی انتہا سہنے کو شاید پاگل کا علاج ہو جائے مگر محبت کے پاگل پن میں کوئی ایک اپنے اندر کہیں مر جاتا ہے دفن ہو جاتا ہے اسکے اندر سناٹے چیختے ہیں ویرانیاں سائیں سائیں کرتی ہیں اور ہم محبت کرنے والے ایک آسیب جیسے ہو جاتے ہیں جس کے پاس پھر کوئی بشر نہیں ٹھہرتا ٹھہر بھی جائے تو ہماری ویرانی اسکو نہیں چھوڑتی ہم کتنے بھی سچے کیوں نہ ہوں جھوٹے ہو جاتے ہیں۔ محبت سب کے لئے سرخ گلاب نہیں ہوتی
🥀
2026-06-15 22:27:47
1
T🍁 :
ہائے اندر اندر سے ٹوٹی میں 😭💔
2026-06-17 10:26:36
0
It's Ahsan👑🇲🇾🇵🇰 :
haye ya lines🖖hey andr sa tota main
2026-06-16 02:57:31
0
Villain 🚯🚯 :
🖤🖤🖤
2026-06-15 19:35:54
1
𝙃𝘼𝙎𝙎𝘼𝙉🔥 :
👌
2026-06-15 21:04:01
1
Malik Shahbaz :
❤️❤️❤️
2026-06-16 01:47:58
1
Arif Kumbrani :
🩷🩷🩷
2026-06-16 06:30:05
1
عالیہ💞 :
@karan_khan 💫🥀
2026-06-16 20:45:09
0
ijazsial :
🥰🥰🥰
2026-06-17 07:12:38
0
i.shizakhan422 :
😢😢😢
2026-06-17 21:31:01
1
To see more videos from user @brokenheartbeat3365, please go to the Tikwm
homepage.